رائو انوار اب تک کہاں تھے، سپریم کورٹ میں پیش ہونے تک کس طرح اپنی شناخت چھپائے رکھی، سابق ایس ایس پی کی گاڑی کو کیا خصوصی اجازت دی گئی تھی، تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے ہیں۔ رائو انوار سفید رنگ کی گاڑی میں سپریم کورٹ پہنچے ، ان کی گاڑی کو سپریم کورٹ کے اندرونی داخلی دروازے تک آنے کی خصوصی اجازت… Continue 23reading رائو انوار اب تک کہاں تھے، سپریم کورٹ میں پیش ہونے تک کس طرح اپنی شناخت چھپائے رکھی، سابق ایس ایس پی کی گاڑی کو کیا خصوصی اجازت دی گئی تھی، تہلکہ خیز انکشافات