دوحہ بنک اور دو قطری بھائیوں کے خلاف النصرہ محاذ کو رقوم دینے پر قانونی چارہ جوئی
لندن (این این آئی)برطانیہ کی ایک عدالتِ عالیہ میں قطری ریاست کے ملکیتی دوحہ بنک اور دو بھائیوں کے خلاف شام میں باغی انتہا پسند گروپ النصرہ محاذ کو غیر قانونی طور پر رقوم منتقل کرنے کے الزام میں ایک قانونی درخواست دائر کی گئی ہے۔یورپ میں مقیم آٹھ شامی شہریوں نے عدالت میں یہ… Continue 23reading دوحہ بنک اور دو قطری بھائیوں کے خلاف النصرہ محاذ کو رقوم دینے پر قانونی چارہ جوئی