fbpx
تازہ تر ین :

خیبرپختونخوا،ڈینگی، 349 نئے کیسز

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 349 نئے کیسز رپورٹ

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  14:00
پشاور( آن لائن )خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے349 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعدصوبے میں ڈینگی کیسزکی تعداد 1054 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پشاور میں رواں سیزن 703 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ضلع خیبرمیں 150، کوہاٹ میں 52 اور ایبٹ آباد میں32 ...