اب افغانستان میں کوئی خونریزی نہیں ہوگی، طالبان کی یقین دہانی
کابل (این این آئی)افغان طالبان کے اہم رہنما خلیل الرحمٰن حقانی نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں کوئی خونریزی نہیں ہوگی، ہمارا مقصد افغانستان کے لوگوں کو پْرامن ماحول فراہم کرنا ہے۔پاکستانی سر کاری میڈیا کو دیئے گئے انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ افغانستان اسلامی امارات تمام سیاسی گروہوں اور مقامی برادریوں… Continue 23reading اب افغانستان میں کوئی خونریزی نہیں ہوگی، طالبان کی یقین دہانی