آخری مرتبہ حجاج بن یوسف نے پرانی جگہ دوبارہ نصب کیا،خصوصی رپورٹ
مکہ مکرمہ(این این آئی)کسی مکان کی چھت پرجمع ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے ایک جگہ مختص کی جاتی ہے جسے عرف عام میں پرنالہ، المیزاب یا المزراب بھی کہا جاتا ہے۔ کرہ ارض پر موجود مقدس ترین مقامہ ’خانہ کعبہ’ کی چھت پربھی ایک پرنالا موجود ہے جس سے چھت پر بارش یا… Continue 23reading آخری مرتبہ حجاج بن یوسف نے پرانی جگہ دوبارہ نصب کیا،خصوصی رپورٹ