اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میںبرینٹ کروڈآئل 2.14 ڈالر ...