اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں دس ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ امریکی خام تیل 2.68 ڈالر سستا ہوا جس کے بعد فی بیرل کی نئی قیمت 74 ڈالر ہو گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.33 ڈالر فی بیرل کمی ہونے کے بعد قیمت 79 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔
تیل کی قیمتیں 10 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالرز سے نیچے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی



















































