fbpx
تازہ تر ین :

خاتون پولیو ورکر

خاتون پولیو ورکر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے  شخص کا سر مونڈھ کر شہریوں نے پولیس والوں کے حوالے کردیا 

  منگل‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2020  |  23:45
راولپنڈی(این این آئی)خاتون پولیو ورکر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے  شخص کا سر مونڈھ کر شہریوں نے پولیس والوں کے حوالے کردیا۔ پولیو ورکر کے مطابق وہ تھانہ جاتلی کے علاقے میں ڈیوٹی پر تھی کہ رکشہ ڈرائیور عرفان عرف فانی نے نازیبا الفاظ کہے اور زدوکوب کرنے کی کوشش ...