fbpx
تازہ تر ین :

خاتون آفیسر کی تعیناتی

ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم عہدے پر خاتون آفیسر کی تعیناتی

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:05
لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے اسٹیشن منیجر کا اضافی چارج دیدیا جس کے بعد وہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجربن گئی ہیں۔اے ٹی او لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کی اسٹیشن ...