حماس نے غزہ میں فائر بندی کے حوالے سے اسرائیل کی دو شرطیں مسترد کر دیں
مقبوضہ غزہ(این این آئی)فلسطینی تنظیم حماس نے اتوار کے روز فائر بندی قائم رکھنے کے سلسلے میں اسرائیل کی جانب سے پیش کی گئی دو شرطوں کو مسترد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں پہلی شرط سرحدی باڑ کے نزدیک ایک نو گو زون کا قیام ہے جہاں فلسطینیوں کا داخلہ ممنوع ہو… Continue 23reading حماس نے غزہ میں فائر بندی کے حوالے سے اسرائیل کی دو شرطیں مسترد کر دیں