fbpx
تازہ تر ین :

حفیظ شیخ کھل کر بول پڑے

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا بڑی مشق ہے، معاملہ کسی ایک حکومت کا نہیں ملک کا ہے ،حفیظ شیخ کھل کر بول پڑے

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  23:41
اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا بڑی مشق ہے، معاملہ کسی ایک حکومت کا نہیں ملک کا ہے ،ملکی اکنامی کے کچھ مستقل مسائل ہیں جو کسی ایک حکومت کے نہیں،ترقی پذیر ممالک کے ...