fbpx
تازہ تر ین :

حادم حرمین شریفین

رمضان کی برکتیںجیلوں میں سزا پانیوالے قیدیوں تک بھی جا پہنچیں۔۔رمضان المبارک شروع ہوتے ہی سعودی عرب نے غیر ملکی قیدیوں کی رہائی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی قیدیوں کی رہائی سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق خادمین حرمین شریف شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے میڈیانمائندوں سے بات کرتے ہوئے قیدیوں کی رہائی سے متعلق اعلان کرتے ہوئےکہا ہے ...