fbpx
تازہ تر ین :

جوناتھن

ذہنی وجسمانی طور پر مفلوج بچے نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی

  اتوار‬‮ 29 جولائی‬‮ 2018  |  12:00
لندن (این این آئی)12 سالہ مفلوج برطانوی بچے جوناتھن نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جوناتھن بریان پیدائش سے ذہنی اور جسمانی طور پر فالج کا شکار ہیں جس کی وجہ سے یہ معصوم بول سکتا ہے اور نہ لکھ سکتا ہے تاہم ان کے ...