کراچی (این این آئی)جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کپتان کوئن ٹن ڈی کوک نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز دلچسپ اورسخت مقابلے ہوں گے، پاکستان میں سیکیورٹی کے انتظامات دیکھ کرمطمئن ہیں۔جنوبی افریقی کپتان کوئن ٹن ڈی کوک نے ورچول پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان کے ...