چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار، قبضے سے بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی ہزاروں تصاویر برآمد،شرمناک انکشافات
میڈرڈ(این این آئی)چائلڈ پورنوگرافی یا بچوں کی فحش فلمیں اور تصاویر پھیلانے کے الزام میں ہسپانوی پولیس نے 24 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں کئی دیگر ممالک کے شہریوں کے علاوہ پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔ پولیس نے جب برطانوی شہری کو گرفتار کیا تو اس کے قبضے سے بچوں کے… Continue 23reading چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار، قبضے سے بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی ہزاروں تصاویر برآمد،شرمناک انکشافات