جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی میں جعلی کرنسی کیسے پھیل رہی ہے؟ گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2023

کراچی میں جعلی کرنسی کیسے پھیل رہی ہے؟ گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے شہر قائد میں جعلی کرنسی کے کاروبار اور پھیلائو سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گزشتہ دنوں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش شہر قائد میں جعلی کرنسی کے کاروبار اور اس کے پھیلائو… Continue 23reading کراچی میں جعلی کرنسی کیسے پھیل رہی ہے؟ گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

پشاور سے نقلی کرنسی لاکر کراچی میں بیچنے والے 2ملزم پکڑے گئے

datetime 5  مئی‬‮  2021

پشاور سے نقلی کرنسی لاکر کراچی میں بیچنے والے 2ملزم پکڑے گئے

کراچی(این این آئی)جعلی کرنسی کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 5 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی گئی ہے۔اسٹیل ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 5 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔ایس پی… Continue 23reading پشاور سے نقلی کرنسی لاکر کراچی میں بیچنے والے 2ملزم پکڑے گئے

گرفتار بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث نکلے،دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 16  جون‬‮  2020

گرفتار بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث نکلے،دوران تفتیش اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) گرفتاربھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث نکلے، پاکستانی جعلی کرنسی بھارتی اہلکار سل دیوپاول سے بر آمد ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار ناصرف ہِٹ اینڈ رن کیس میں ملوث پائے گئے بلکہ ان میں سے… Continue 23reading گرفتار بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث نکلے،دوران تفتیش اہم انکشافات

ہوشیار خبردار!مارکیٹ میں اصلی جیسا 1000کا جعلی نوٹ بھی آگیا لیکن ایک نشانی جس کا اگر پتہ ہو تو آپ بڑے فراڈ سے بچ سکتے ہیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

ہوشیار خبردار!مارکیٹ میں اصلی جیسا 1000کا جعلی نوٹ بھی آگیا لیکن ایک نشانی جس کا اگر پتہ ہو تو آپ بڑے فراڈ سے بچ سکتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں جعلی کرنسی کی تیاری کا دھندہ عروج پر ،اصلی خدوخال کا ایک ہزار روپے کا نوٹ بھی مارکیٹ میں آگیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے جعل سازوں نے ایسے نوٹ بھی متعارف کروا دئیے ہیں جو اپنی ہئیت اور ڈیزائن کے مطابق بالکل اصلی جیسے لگتے ہیں لیکن وہ… Continue 23reading ہوشیار خبردار!مارکیٹ میں اصلی جیسا 1000کا جعلی نوٹ بھی آگیا لیکن ایک نشانی جس کا اگر پتہ ہو تو آپ بڑے فراڈ سے بچ سکتے ہیں

پاکستان بھر میں جعلی کرنسی بڑے پیمانے پر پھیل گئی،عوام بالخصوص تاجر برادری کوجعلی کرنسی سے بچنے اورمحتاط رہنے کیلئے خصوصی ہدایات جاری

datetime 21  مئی‬‮  2018

پاکستان بھر میں جعلی کرنسی بڑے پیمانے پر پھیل گئی،عوام بالخصوص تاجر برادری کوجعلی کرنسی سے بچنے اورمحتاط رہنے کیلئے خصوصی ہدایات جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے عوام بالخصوص تاجر برادری کو جعلی کرنسی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے سٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس گھناؤنی تجارت میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات اٹھائے۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر… Continue 23reading پاکستان بھر میں جعلی کرنسی بڑے پیمانے پر پھیل گئی،عوام بالخصوص تاجر برادری کوجعلی کرنسی سے بچنے اورمحتاط رہنے کیلئے خصوصی ہدایات جاری

جعلی پرائز بانڈ،پاکستانی روپیہ اور ’’درہم‘‘ بنانے والا گروہ پکڑا گیا،4افراد گرفتار، بھاری مقدار میں کرنسی برآمد ، حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  فروری‬‮  2018

جعلی پرائز بانڈ،پاکستانی روپیہ اور ’’درہم‘‘ بنانے والا گروہ پکڑا گیا،4افراد گرفتار، بھاری مقدار میں کرنسی برآمد ، حیرت انگیزانکشافات

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورپولیس نے پشتہ خرہ میں کارروائی کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی اور نوٹ چھاپنے کی مشین برآمد کرلی گئی، چار ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق پشتخرہ میں ناکہ بندی کے دوران دو گاڑیوں کو روکا گیا، گاڑی کو چیک کرنے کے بعد ایک کروڑ پچاس… Continue 23reading جعلی پرائز بانڈ،پاکستانی روپیہ اور ’’درہم‘‘ بنانے والا گروہ پکڑا گیا،4افراد گرفتار، بھاری مقدار میں کرنسی برآمد ، حیرت انگیزانکشافات

اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بینکوں سے جعلی کرنسی کی ترسیل کا انکشاف ہوا ہےجس کے بعد سٹیٹ بینک نے 30 شہروں میں نئے کرنسی نوٹ کی تصدیق کیلئے نئی مشینیں نصب کرنا شروع کر دیں ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں میں وفاقی حکومتوں کی ہدایت پر سٹیٹ بینک کی جانب سے متعدد بار مختلف مالیت کے کرنسی نوٹو ں… Continue 23reading اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف