fbpx
تازہ تر ین :

جرمن اور روسی میڈیا کی رپورٹس

پاکستانی معیشت میں بہتری،بین الاقوامی سرمایہ کار دھڑا دھڑ پاکستان کا رُخ کرنے لگے،جرمن اور روسی میڈیا کی رپورٹس،بڑی پیش گوئی کردی

  جمعرات‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2019  |  22:07
کراچی(این این آئی)بین الاقومی میڈیا نے اعتراف کیاہے کہ پاکستانی معیشت میں بہتری آ رہی ہے اوربین الاقوامی سرمایہ کار دھڑا دھڑ پاکستان آ رہے ہیں،بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے صرف نومبر میں 64 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کے مقامی کرنسی بانڈز خرید لئے۔جرمن میڈیا کے مطابق بین الاقوامی سرمایہ ...