وفاق کا بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے موجودہ صورتحال میں بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ٹرمینلز کی جانب سے عائد جرمانوں میں بھی خاطر خواہ کمی کی کوشش کی جائے گی۔وفاقی وزیر بحری امور سینیٹر فیصل سبزواری نے اپنے… Continue 23reading وفاق کا بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا اعلان