اینٹوں کے بھٹوں پر جبری مشقت روکنے کے لیے بڑا اقدام
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے اینٹوں کے بھٹوں پر جبری مشقت روکنے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار دیا چیف کمشنر اسلام آباد نے احکامات جاری کر دئیے اسی سلسلے میں ہائی کورٹ کو بھی آگاہ کردیا۔ عدالت نے کہا کہ چیف… Continue 23reading اینٹوں کے بھٹوں پر جبری مشقت روکنے کے لیے بڑا اقدام