وزیراعظم نے اسلا م آباد دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کیلئے بڑے مالی پیکج کی منظوری دیدی
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے سیکٹر آئی 10 فور دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کیلئے مالی پیکج کی منظوری دیدی۔وزیراعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحقیقات کی روشنی میں ڈرائیور سید سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑ روپے کے مالی پیکج کی منظوری دی۔ وزیراعظم کی ہدایت… Continue 23reading وزیراعظم نے اسلا م آباد دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کیلئے بڑے مالی پیکج کی منظوری دیدی