بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

ویڈیو بنانے کے لیے بھوتوں کا روپ دھارے لوگوں کو دیکھ کر بچہ جاں بحق

datetime 14  مئی‬‮  2023

ویڈیو بنانے کے لیے بھوتوں کا روپ دھارے لوگوں کو دیکھ کر بچہ جاں بحق

خرطوم (این این آئی )سوشل میڈیا پر تفریح فراہم کرنے کے چکر میں لبنان میں ایک اور موت کا واقعہ پیش آگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان کے جنگلی شہر ٹائر کے ایک قلعہ میں رہائش پذیر 7 سال کے بچے محمد حیدر استنبولی کی موت ہوگئی۔ شدید اعصابی جھٹکے کے نتیجے میں اس کے… Continue 23reading ویڈیو بنانے کے لیے بھوتوں کا روپ دھارے لوگوں کو دیکھ کر بچہ جاں بحق

سعودی عرب میں اندوہناک واقعہ، 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

datetime 17  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب میں اندوہناک واقعہ، 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

سعودی عرب میں اندوہناک واقعہ، 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آگیا۔ القصیم کی وادی ابو رمث میں تین بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق القصیم میں سول ڈیفنس کے عملے نے کارروائی کر کے تینوں بچوں کی نعشیں نکال لیں۔… Continue 23reading سعودی عرب میں اندوہناک واقعہ، 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

اٹلی میں انتہائی افسوسناک واقعہ 4 پاکستانی جاں بحق

datetime 12  مئی‬‮  2022

اٹلی میں انتہائی افسوسناک واقعہ 4 پاکستانی جاں بحق

میلان (آئی این پی)اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کی عمریں 30 برس اور… Continue 23reading اٹلی میں انتہائی افسوسناک واقعہ 4 پاکستانی جاں بحق

گوجرانوالہ اور گجرات میں طوفانی بارش چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادجاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2022

گوجرانوالہ اور گجرات میں طوفانی بارش چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادجاں بحق

گوجرانوالہ/گجرات(این این آئی) گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کے باعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک اور ایک بچہ اور ان کا والد زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو مقامی… Continue 23reading گوجرانوالہ اور گجرات میں طوفانی بارش چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادجاں بحق

کابل میں فائرنگ سے معروف مذہبی سکالر جاں بحق

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

کابل میں فائرنگ سے معروف مذہبی سکالر جاں بحق

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فائرنگ سے مذہبی اسکالر مولوی بسم اللہ شاکر جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا نے کابل میں سیکیورٹی کمانڈ کے حوالے سے بتایا کہ مولوی بسم اللہ شاکر کو کابل کے علاقے پی ڈی 17 میں ٹارگٹڈ حملے میں قتل کیا گیا۔حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں،… Continue 23reading کابل میں فائرنگ سے معروف مذہبی سکالر جاں بحق

سعودی عرب میں متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک متحرک سماجی کارکن محمد غانم الشمری ریاض کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں بیٹے سمیت وفات پاگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثے کی واقعے کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی ہے میں حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کو بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار دیکھا… Continue 23reading سعودی عرب میں متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

تحریک انصاف کے معروف رہنما گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کے معروف رہنما گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

لاہور (این این آئی )فیصل آباد ریجن کے نواحی گا ؤں میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو معروف شخصیت کرنل(ر)عاصم علی شاہ کوٹ امیر شاہ چناب نگر گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق معاملہ خود کشی قرار،نما زجنازہ رجوعہ سادات میں ادا کر دی گئی،تھانہ چناب نگر… Continue 23reading تحریک انصاف کے معروف رہنما گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

کوہاٹ: معمولی تکرار پر دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوہاٹ: معمولی تکرار پر دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)کوہاٹ میں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق واقعہ چکرکوٹ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی… Continue 23reading کوہاٹ: معمولی تکرار پر دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ٗ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ٗ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی(این این آئی)شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدوروں کو ہلاک کردیا، واقعہ کے بعد سیکیورٹی… Continue 23reading کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ٗ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق