پشاور یونیورسٹی میں سکیورٹی انچارج اپنے ہی ساتھی کی گولی سے جاں بحق
پشاور(این این آئی)جامعہ پشاورمیں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے سیکورٹی انچارج جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی میں پیش آنے والا فائرنگ کا واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔پشاوریونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاجہاںسیکیورٹی گارڈکی فائرنگ سے سیکورٹی انچارج ثقلین بنگش جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق یونیورسٹی میں پیش آنیوالافائرنگ کاواقعہ حادثاتی… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی میں سکیورٹی انچارج اپنے ہی ساتھی کی گولی سے جاں بحق