fbpx
تازہ تر ین :

جاتی امرا ء

آدھی رات کو افسروں کو اغوا ء کرکے جاتی امرا ء کا ریکارڈ تبدیل کرایاگیا،تہلکہ خیز دعویٰ

  اتوار‬‮ 18 اپریل‬‮ 2021  |  0:01
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے تحریک انصاف کو ’’تحریک ریکارڈ ٹمپرنگ‘‘ کا نام دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد عمران نیازی اورعثمان بزدار چیف سیکرٹری کو بچانے نہیں آئیںگے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نےآدھی رات ...