تین روزہ ہڑتال کا اعلان کردیاگیا
کراچی (این این آئی) کراچی کے تاجروں نے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار کے خلاف پیر سے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو 11مطالبات پیش کردیئے ہیں۔ہفتہ کو کراچی اتحاد کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کراچی کے تاجر پیر،منگل اور بدھ کو تین روزہ… Continue 23reading تین روزہ ہڑتال کا اعلان کردیاگیا