fbpx
تازہ تر ین :

تینوں خانز،اداکار عرفان خان

بالی ووڈ کے تینوں خانز بیمار ساتھی اداکار عرفان خان کے لیے کھڑے ہوگئے

  بدھ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے تینوں خانز شاہ رخ، عامر اور سلمان خان بیمار ساتھی اداکار عرفان خان کے لیے کھڑے ہوگئے۔بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان جان لیوا بیماری نیورو اینڈو کرائن ٹیومر میں مبتلا ہیں، بیماری تشخیص ہونے کے بعد عرفان خان فوراًعلاج ...