تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر میں تکرار
منگلا(این این آئی)منگلا یونٹ5اور6کی تجدید کاری کی تقریب کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان تکرار ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کئی مرتبہ بولنے کی کوشش کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب ختم کرنے… Continue 23reading تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر میں تکرار