جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم ، معروف ممبر اسمبلی ساتھیوں سمیت شدیدزخمی

datetime 25  مئی‬‮  2019

دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم ، معروف ممبر اسمبلی ساتھیوں سمیت شدیدزخمی

لاہور (آن لائن) برکی کے علاقے میں دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مقامی ایم پی اے حاجی نذیر اپنے بعض ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے، تصادم کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جس نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز… Continue 23reading دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم ، معروف ممبر اسمبلی ساتھیوں سمیت شدیدزخمی

مستونگ ،مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی

datetime 16  اپریل‬‮  2019

مستونگ ،مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی

مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے شہر مستونگ کے قریب مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لک پاس کے قریب مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی ہوگئے،حادثے کا شکار وین کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی،جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل… Continue 23reading مستونگ ،مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی

انتہائی خوفناک حادثہ ،کئی گھروں میں کہرام برپا، ہر آنکھ اشکبار

datetime 30  مارچ‬‮  2019

انتہائی خوفناک حادثہ ،کئی گھروں میں کہرام برپا، ہر آنکھ اشکبار

بھکر( آن لائن ) بھکر میں جھنگ روڈ جیسے والا کے قریب بس اور رکشہ تصادم میں چھ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھکر میں جھنگ روڈ کے قریب جیسے والا میں تیز رفتار بس نے… Continue 23reading انتہائی خوفناک حادثہ ،کئی گھروں میں کہرام برپا، ہر آنکھ اشکبار

ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خونی تصادم، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

datetime 28  جولائی  2018

ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خونی تصادم، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

ساہیوال(آن لائن)ساہیوال میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک سیاسی کارکن جاں بحق ہوگیا جبکہ 4زخمی ہو گئے ، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے تصادم کا واقعہ ساہیوال کے گا ؤں محمد پور میں پیش آیا، انتخابی… Continue 23reading ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خونی تصادم، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

افسوسناک واقعہ۔۔۔15افراد جاں بحق

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017

افسوسناک واقعہ۔۔۔15افراد جاں بحق

مستونگ/اسلام آباد(این این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک مسافر وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق مستونگ کے قریب آرسی ڈی ہائی وی پر دشت تیراہ میل کے علاقے میں کوئٹہ سے بولان جانے والی ایک بس، مستونگ سے کوئٹہ جانے… Continue 23reading افسوسناک واقعہ۔۔۔15افراد جاں بحق

بھلوال سرگودھا روڈ پر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم، کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ٗدو زخمی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

بھلوال سرگودھا روڈ پر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم، کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ٗدو زخمی

سرگودھا (این این آئی)بھلوال سرگودھا روڈ پر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم، کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ۔ منگل کی صبح ایک ہی خاندان کے 6 افراد گاڑی نمبر LWk- 1790 پر سوار ہو کر بھلوال شہر جا رہے تھے کہ بھلوال سرگودھا روڈ… Continue 23reading بھلوال سرگودھا روڈ پر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم، کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ٗدو زخمی

کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

کراچی(این این آئی) گلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں لنک روڈ پرمخالف سمت سے آنے والی تیزرفتار پک اپ اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار8 میں سے 3… Continue 23reading کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

راولپنڈی، چکری انٹرچینج کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم ، 15 افراد جھلس کر جاں بحق، کراچی میں بھی خوفناک واقعہ،6افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

راولپنڈی، چکری انٹرچینج کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم ، 15 افراد جھلس کر جاں بحق، کراچی میں بھی خوفناک واقعہ،6افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

راولپنڈی،اسلام آباد،کراچی (آئی این پی ) راول پنڈی میں چکری انٹرچینج کے قریب ٹریلر اور وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 15 افراد جھلس کر جاں بحق، دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں ۔منگل کو ترجمان موٹر وے کے مطابق بدقسمت وین جھنگ سے راولپنڈی آ رہی تھی کہ چکری انٹرچینج کے قریب ٹریلر سے… Continue 23reading راولپنڈی، چکری انٹرچینج کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم ، 15 افراد جھلس کر جاں بحق، کراچی میں بھی خوفناک واقعہ،6افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی ، ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق،7 زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کراچی ، ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق،7 زخمی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں ملیرلنک روڈپرٹرک اورسوزوکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ منگل کو پولیس کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے ،جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پک… Continue 23reading کراچی ، ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق،7 زخمی

Page 2 of 3
1 2 3