سندھ میں رواں سال بھی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کی روایت برقرار
کراچی(این این آئی)سندھ کے رواں مالی سال 2021-22 کے ترقیاتی بجٹ میں 90 ارب روپے سے زائد اور غیر ترقیاتی اخراجات میں 30 ارب روپے سے زائد کٹوتی متوقع ہے۔ اس کا ایک سبب وفاق سے ملنے والی رقم میں کمی بھی ہے۔محکمہ خزانہ سندھ کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق صوبے… Continue 23reading سندھ میں رواں سال بھی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کی روایت برقرار