بس اب اور نہیں۔۔۔! ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،ترجمان دفتر خارجہ کا اعلان
اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ دہشت گردی کے سدباب میں پاکستان کی قربانیاں تسلیم کئے بغیر آگے نہیں بڑھا جاسکتا ، امریکی جنرل نے خود تسلیم کیا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں نہیں ہیں ، دہشت گردوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں ، بھارت… Continue 23reading بس اب اور نہیں۔۔۔! ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،ترجمان دفتر خارجہ کا اعلان