fbpx
تازہ تر ین :

ترجمان دفتر خارجہ

نئے بھارتی آرمی چیف کی بڑھکیں ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، منہ توڑ جواب دیدیا

  جمعرات‬‮ 2 جنوری‬‮ 2020  |  12:37
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے نئے بھارتی آرمی چیف کے ’’قبل از وقت حملوں‘‘کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان آزاد کشمیر کے اندر کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور بالا کوٹ میں بھارتی ...

دفتر خارجہ کی کوالالمپور سمٹ کے حوالے سے چھپنے والی خبر کی تردید ،خبر میں ایسا کیا تھاکہ ترجمان کو ردعمل دینا پڑ گیا؟

  پیر‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2019  |  14:21
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کوالالمپور سمٹ کے حوالے سے چھپنے والے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ اخبار کی خبر گمراہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے۔ ایک بیان کے مطابق دفتر خارجہ نے سرکاری سطح پر اداروں میں ہم آہنگی نہ ہونے کی ...

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ثابت، غیر ملکی سفراء ، ہائی کمشنرز کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی ہائی کمیشن کے حکام نہ گئے ،شرمندہ ہونے کے ڈر سے جواب تک نہ دیا

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:23
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی پیشکش پر بھارتی خاموشی، بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ثابت ہو گیا۔ منگل کو بھارتی جھوٹ بے نقاب کرنے، حقائق سے آگہی کیلئے غیر ملکی سفراء ، ہائی کمشنرز کو ایل او سی کا دورہ کرایا گیا ،پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا ...

’’مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں‘‘ راجناتھ سنگھ کی جانب سے بھارتی فوج پاکستان بھیجنے کے بیان پر پاکستان نے بھی کرارا جواب دیدیا

  منگل‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:03
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان اشتعال انگیزانہ ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف، انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کی عکاسی کرتا ہے، پاکستان کی مسلح ...

’’رافیل ہو یا کوئی اور، پاکستان اپنا دفاع جانتا ہے‘‘ بھارت کو دو ٹوک پیغام پہنچا دیاگیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:28
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ رافیل ہو یا کوئی اور ، پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے ۔ راہداری وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق اپنے مقررہ وقت پر کھولی جائے گی، سارک کی بین الاوزراتی کونسل کے اجلاس میں بھارت نے ایجنڈا ...

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر بارے بیانات پر ردعمل کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان

  ہفتہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2019  |  21:12
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کے کشمیر بارے بیانات پر ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی عکاسی کرتے ہیں،بھارتی جبر سے متاثر کشمیریوں کے لئے آواز اٹھانا ہماری عالمی ذمہ ...

 ملیحہ لودھی کو کیوں اقوام متحدہ میں مندوب کے عہدے سے  ہٹایاگیا؟افواہوں کاڈراپ سین،ترجمان دفتر خارجہ نے اصل وجہ بتادی

  جمعہ‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2019  |  22:43
اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ کسی وجہ سے ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں مندوب کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے وہ اپنے عہدے کی مدت مکمل کر چکی تھیں، جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے ...

بالا کوٹ میں دہشتگردوں سے متعلق بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد،پاکستان نے زور دار جواب دیدیا‎

  منگل‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2019  |  11:01
اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان نے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپوں سے متعلق بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت جھوٹ کا سہارا لیکر کشمیریوں پر ظلم و ستم سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ...

بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے، پاکستان کا بھارت کو واضح پیغام

  جمعرات‬‮ 8 اگست‬‮ 2019  |  14:54
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے حالیہ صورتحال پر بھارت کو طیارے مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری یاد دلاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے،بھارت سے مکمل سفارت تعلقات کا خاتمہ بھی زیر غور آپشنز میں شامل ہے،راہداری منصوبہ ...

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی شدید مذمت، جوابی لائحہ عمل کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 5 اگست‬‮ 2019  |  20:37
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی اعلان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی یکطرفہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،بھارتی فیصلہ جموں کشمیر کے عوام کے لئے اور پاکستان کے لئے ناقابلِ قبول ہے،اس عالمی تنازع ...

 امریکی صدر ٹرمپ کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان کادورہ امریکہ، ترجمان دفتر خارجہ  نے تفصیلات جاری کردیں 

  جمعرات‬‮ 4 جولائی‬‮ 2019  |  18:39
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم امریکہ کا دورہ کریں گے،22 جولائی کو ملاقات ہو گی، بلوچ لبریشن آرمی کو امریکہ نے اپنی دہشت گرف جماعتوں کی فہرست میں ڈالا ہے، مقبوضہ کشمیر میں جاری ...

تصدیق کے بغیر یہ کام کسی صورت نہیں کریں گے، پاکستان نے امریکہ کو دوٹوک انکار کردیا

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:48
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے امریکہ اور ایران کی کشیدہ صورتحال کو علاقائی امن کیلئے تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹی سی غلطی کسی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے،امریکہ اور ایران گفتگو اور بات چیت سے معاملہ حل کریں،امریکہ سے پاکستانیوں کا ڈیپورٹ ہونا دو ...