پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ذلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں دفترخارجہ کا ردعمل آگیا

datetime 29  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے پی پی)دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کے مبینہ دورہ اسرائیل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کا ایسا کوئی دورہ نہیں کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس سلسلے میں ، سابق معاون خصوصی نے بھی ایک بیان میں اس بے بنیاد الزام کو یکسر مسترد کیا ہے۔قبل ازیں وزارت خارجہ نے 18 دسمبر 2020 کو بھی اسی طرح کی غلط خبروں کو مسترد کردیا تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بتایا گیا تھا کہ پاکستان کی اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ائی ہے۔ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدوں اور القدس شریف کو فلسطینی ریاست کے دارالحکومت کے طور پر دو ریاستی حل پر زور دیتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…