تاجروں نے 15 رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) شہر قائد کے تاجروں نے 15 رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا جبکہ ناصر حسین شاہ نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے ایس او پی فوری تیار کر لی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں نے مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے نیا اتحاد… Continue 23reading تاجروں نے 15 رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا