پی ٹی آئی رہنما تابش توفیق کا کینیڈین شہریت چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نئے سیکریٹری فنانس تابش توفیق نے کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ان کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔پاکستانی نژاد کینیڈین تابش توفیق نے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما تابش توفیق کا کینیڈین شہریت چھوڑنے کا اعلان