fbpx
تازہ تر ین :

بیروت دھماکوں سے ساحلی پٹی کھنڈر بن گئی

بیروت دھماکوں سے ساحلی پٹی کھنڈر بن گئی،سینکڑوں افرادبے گھر

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:07
بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں نے ساحلی پٹی کو کھنڈر بنا دیا، شہر کی بندرگاہ تقریبا مکمل طور پر تباہ ہو گئی، سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکوں کی ذمے داری کا تعین ہونے تک بندرگاہ انتظامیہ کے عہدے ...