fbpx
تازہ تر ین :

بھارت کا اہم ملک میں 50 کروڑڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

چین کا اثرکم کرنے کے لیے بھارت کا اہم ملک میں 50 کروڑڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  23:49
نئی دہلی(این این آئی)جنوب ایشیائی خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرات کا مقابلہ کرنے کی کوشش میں بھارت نے مالدیپ میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سرمایہ کاری کے تحت بھارت مالدیپ کے دارالحکومت مالے کے اطراف کے ...