بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ، یوکرین کیساتھ دفاعی معاہدے میں کتنے کروڑوں رشوت لی؟ حیرت انگیز تفصیلات
کیف/نئی دہلی(این این آئی) یوکرین حکومت نے الزام لگایاہے کہ بھارتی وزار ت دفاع کے حکام کو اے این 32سودے کیلئے دبئی میں واقع گلوبل مارکیٹنگ کمپنی کے ذریعے 17.50کروڑ روپے کی رشوت دی گئی ہے۔ادھرکانگریس کے صدر راہول گاندھی نے فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32کے پرزوں کی خریداری میں رشوت لینے والے حکام… Continue 23reading بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ، یوکرین کیساتھ دفاعی معاہدے میں کتنے کروڑوں رشوت لی؟ حیرت انگیز تفصیلات