بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی ، پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی کمانڈر کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ بطور ایک ذمہ دار ریاست کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی پاکستانی… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی ، پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا