پاکستان نے گلگت بلتستان کے بارے میں بے بنیاد بھارتی بیان مستردکردیا، دوٹوک پیغام جاری
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے گلگت بلتستان کے بارے میں بے بنیاد بھارتی بیان مستردکردیا۔جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان گلگت بلتستان میں انتخابات سے متعلق بھارتی وزارت امور خارجہ کے ترجمان کے بیان کو قطعی طورپر مسترد کرتا ہے۔ بھارتی حکومت قابض بھارتی فوج کی بندوقوں کے سائے میں بھارت کے زیرقبضہ… Continue 23reading پاکستان نے گلگت بلتستان کے بارے میں بے بنیاد بھارتی بیان مستردکردیا، دوٹوک پیغام جاری