’’مجبورا ہمیں کچھ کرنا پڑے گا‘‘بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان پر حملے کا اعلان کردیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک اور سرجیکل سٹرائیک کی ضرورت ہے، پاکستان اور بھارت پڑوسی ملک ہیں۔ہم خطے میں قیام امن چاہتے ہیں اور اگر پاکستان بھی خطے میں امن کا فروغ چاہتا ہے تو اسے بھی ہماری طرح اقدامات کرنا ہوں گے۔… Continue 23reading ’’مجبورا ہمیں کچھ کرنا پڑے گا‘‘بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان پر حملے کا اعلان کردیا