اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا تبادلہ کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کردی گئی،وزارت خارجہ میں جوہری تنصیبات اور سہولیات ...