ابو ظبی عدالت نے فراڈ کیس کے 28مجرموں کو284 سال قید کی سزا سنا دی،جانتے ہیں ان مجرموں کا تعلق کن کن ممالک سے ہے؟
ابوظبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایک فوجداری عدالت نے پانچ ممالک سے تعلق رکھنے والے 28 افراد کو 17 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کے سرمایہ کاری اسکینڈل میں قصور وار قرار دے دیا ہے اور انھیں مجموعی طور پر 284 سال قید کی سزا سنائی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ابو ظبی عدالت نے فراڈ کیس کے 28مجرموں کو284 سال قید کی سزا سنا دی،جانتے ہیں ان مجرموں کا تعلق کن کن ممالک سے ہے؟