اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید سردی کی خبر دے دی،جب کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن، فاٹا، اسلام آباد، کشمیر، بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی۔محکمہ ...