جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر برف پگھلنے کا عمل تیز، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 30  جولائی  2022

شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر برف پگھلنے کا عمل تیز، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (آن لائن) شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر میں اضافے کے باعث برف پگھلنے کا عمل تیز ہو گیا ہے ، دریائوں کے کیچمنٹ علاقوں میں بارشو ں کے باعث دریاوں میں پانی کا بہاوغیرمعمولی ہوگیا ہے ۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 3 لاکھ 23 ہزار کیوسک ہوگئی… Continue 23reading شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر برف پگھلنے کا عمل تیز، خطرے کی گھنٹی بج گئی

ریسکیو اہلکاروں نے برف میں پھنسےآدمی کی جان بچا لی

datetime 21  جنوری‬‮  2020

ریسکیو اہلکاروں نے برف میں پھنسےآدمی کی جان بچا لی

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے شہر میساچوسٹس میں ریسکیو اہلکاروں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سخت سردی کے باعث جم جانے والے تالاب میں پھنسے شخص اور اسکے کتے کو بحفاظت بچا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ میساچوسٹس کے ٹاون اسٹارلنگ میں اس وقت دیکھا گیا جب ایک شخص اپنے… Continue 23reading ریسکیو اہلکاروں نے برف میں پھنسےآدمی کی جان بچا لی

ہزاروں سال سے جمی برف والے بر اعظم انٹار کٹیکا میں ایک نیا اسرار، سائنسدان پریشان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

ہزاروں سال سے جمی برف والے بر اعظم انٹار کٹیکا میں ایک نیا اسرار، سائنسدان پریشان

نیویارک(آئی این پی )براعظم انٹارکٹیکا کے بارے میں دنیا کو کچھ زیادہ معلوم نہیں اور اس کے اسرار اکثر سائنسدانوں کی نیندیں اڑا دیتے ہیں اور اب ایک بار پھر ایسا ہوا ہے۔اب سائنسدانوں نے وہاں یورپی ملک نیدرلینڈ سے بھی زیادہ بڑے ایک پراسرار گڑھے کو دریافت کیا ہے اور وہ جاننے کے لیے… Continue 23reading ہزاروں سال سے جمی برف والے بر اعظم انٹار کٹیکا میں ایک نیا اسرار، سائنسدان پریشان

’’خدا کی قدرت‘‘ برف کے سمندر میں خوفناک آگ

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’خدا کی قدرت‘‘ برف کے سمندر میں خوفناک آگ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سائنسدانوں نے دنیا کو حیرت زدہ کرتے ہوئے آتش گیر برف دریافت کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق جنوبی چین کے سمندر کی تہہ سے آتش گیر برف دریافت کی گئی ہے، چین کے وزارت زمین اور وسائل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا… Continue 23reading ’’خدا کی قدرت‘‘ برف کے سمندر میں خوفناک آگ

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈ ی پیش گوئی کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈ ی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کردی ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد ایاز کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد… Continue 23reading موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈ ی پیش گوئی کر دی