آئرلینڈ میں تاریخی قلعہ نما محل کی سیکورٹی سخت،برطانوی جوڑے کی ہنی مون آنے کی اطلاعات
ڈبلن(این این آئی)آئر لینڈ میں واقع تیرہویں صدی کے قلعہ نمامحل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، کہیں برطانیہ کے شہزادہ ہیری اپنی دلہن میگھن مارکل کے ساتھ آئرلینڈمیں توہنی مون نہیں منارہے ہیں؟برطانوی میڈیاکے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ نوبیاہتاجوڑا آئرلینڈمیں واقع قلعے میں ہنی مون منارہاہے جسکے کمرے کاروزانہ کرایہ چھ لاکھ روپے ہے۔قلعے… Continue 23reading آئرلینڈ میں تاریخی قلعہ نما محل کی سیکورٹی سخت،برطانوی جوڑے کی ہنی مون آنے کی اطلاعات