اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق اور 142 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 10  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق اور 142 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوہاٹ(این این آئی)صوبہ خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع بنوں‘ کرک اور لکی مروت میں شدید آندھی اور طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی جہاں گھروں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے سمیت مختلف واقعات میں ایک خاتون اورمتعدد بچوں سمیت کم ازکم19افراد جاں بحق اور140 سے زائد افراد زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات ہیں۔ بنوں… Continue 23reading خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق اور 142 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

بارشوں سے تباہی، پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 21  اگست‬‮  2022

بارشوں سے تباہی، پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

کراچی(این این آئی)سندھ میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی نے حکومتی اراکین اسمبلی کا پارہ بھی ہائی کردیا اور رکن سندھ اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لینے کیلیے وزیراعلی مراد علی شاہ کی بنائی ہوئی ٹیم جب ٹنڈو… Continue 23reading بارشوں سے تباہی، پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا، انٹرنیٹ، موبائل اور اے ٹی ایم سروسز بند

datetime 9  جولائی  2022

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا، انٹرنیٹ، موبائل اور اے ٹی ایم سروسز بند

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے برساتی نالے بپھر گئے، صوبے میں مواصلاتی نظام کو بھی نقصان پہنچا۔بلوچستان کے ضلع قلات، خضدار، آوران، تربت، قلعہ سیف اللہ، لسبیلہ،کوژک ٹاپ، چمن اور کوہلو سمیت کئی علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوئیں،لورالائی کے نواح میں قائم ڈیم… Continue 23reading بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا، انٹرنیٹ، موبائل اور اے ٹی ایم سروسز بند