fbpx
تازہ تر ین :

بابری مسجد کیس

ایودھیا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف صارفین کا کھل کر اظہارخیال

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:09
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا  فیصلہ سناتے ہوئے بابری مسجد کی متنازع زمین ہندووں کو دینے اورمسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل جگہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے اس معتصب فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین اپنے رد ...

مسجد اللہ کی ہے اور اسے فروخت نہیں کیا جا سکتا بابری مسجد کیس کے فیصلے پر مسلم فریق خاموش نہ بیٹھا،بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:13
نئی دہلی(آن لائن) بابری مسجد کیس کے مسلمان فریق سنی وقف بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وکیل ظفریاب جیلانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تسلیم کیا کہ نماز ہوئی پھر کیسے نظر انداز کر دیا۔ ہم ...

بابری مسجد کیس،بھارتی سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  11:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بابری مسجد کیس ،بھارتی سپریم کورٹ نے زمین ہندووں کو دینے کا فیصلہ سنا دیا جبکہ مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کیلئے پانچ ایکڑ زمین فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔بھارتی سپریم کورٹ نے مندر کی تعمیر کیلئے بورڈ تشکیل دینے کا حکم بھی ...

بابری مسجد کیس،فیصلے کی گھڑی آگئی ،بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

  بدھ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:22
نئی دہلی (این این آئی)سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے درمیان تنازع کے حوالے سے چل رہے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور اس کیس کا فیصلہ 17نومبر سے قبل سنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنگن گگوئی کی سربراہی ...

بابری مسجد کیس،بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے حق میں تاریخی فیصلہ سنا دیا،انتہا پسند ہندوشدید مشتعل

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  12:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد میں پوجا کرنے سے روک دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو برادری کی جانب سے پنڈت امرناتھ مشرا نے سپریم کورٹ میں‌ ایک درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ انہیں بابری مسجد پر پوجا کرنے کی اجازت ...