قبائلی اضلاع میں الیکشن،غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، اے این پی نے بڑا سرپرائز دے دیا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات میں پی کے 103 مہمند 1 میں اے این پی نے معرکہ مار لیا،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نثار احمد نے 11225 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ تحریک انصاف کے رحیم شاہ 8454 ووٹوں کے ساتھ… Continue 23reading قبائلی اضلاع میں الیکشن،غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، اے این پی نے بڑا سرپرائز دے دیا