اے آئی جی عاشر حمید کی وفات گلے میں اٹک گئی, معاملے میں نے نیا رخ اختیار کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اے آئی جی آپریشنز اسلام آباد عاشر حمید کی موت وفاقی پولیس کے گلے میں اٹک گئی ۔ ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ غیر واضح ، شوائد نہ ملنے کے باوجود موت کے غیر طبعی ہونے کو خارج ازامکان قرار نہ دیا جاسکا ۔ اسلام آباد پولیس نے دفعہ 174 کے تحت کارروائی… Continue 23reading اے آئی جی عاشر حمید کی وفات گلے میں اٹک گئی, معاملے میں نے نیا رخ اختیار کر لیا