حلیمہ باجی کو مشورہ ترک اداکارہ ایسرا بیلگج نے پاکستانی نوجوان کو شٹ اپ کال دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ارطغرل غازی کے مقبول ہونے کے بعد ترک اداکاروں کے مداحوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ ڈرامے میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ کی خوبصورتی پاکستانیوں کے دل کو بھا گئی اور ان کے مداحوں میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کا اضافہ ہواہے، ایسرا جب بھی… Continue 23reading حلیمہ باجی کو مشورہ ترک اداکارہ ایسرا بیلگج نے پاکستانی نوجوان کو شٹ اپ کال دیدی