بھارت کا جنگی جنون عروج پر، بیلسٹک میزائل ”اگنی 5“ کا تجربہ
نئی دہلی(این این آئی) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی-V بین البراعظمی بلیسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ساڑھے پانچ ہزار کلومیٹر ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارت وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ جوہری صلاحیت کے حامل… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون عروج پر، بیلسٹک میزائل ”اگنی 5“ کا تجربہ